Thursday 14 October 2010

عالمِ اسلام کی روحانی صورتحال۔ اسرار عالم کی ایک بہترین تصنیف اردو زبان میں
ایک بہترین معلوماتی اور جامع کتاب جس کا مطالعہ آپکے ایمان کی تقویت کا باعث ہوگا۔
جس میں عالم اسلام کی روحانی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے
جس میں اہل یہود کے نظام روحانیت اور حروف مقدس کی تخلیق کا بھی بیان ہے
اس کتاب میں اہل یہود کے اسلام کے روحانی نظام کو ڈھانے کی سازشوں کا بھی پردہ فاش کیا گیا ہے
یہودی غلام یا
Golem
 کی تشکیل اور کیمیاء کی حقیقت بیان کی گئی ہے
aamirmehmood7000

Aam E Islam Ki Roohani Soort E Haal by Israr Alam , Asrar Alam
Islamic Urdu Books by Israr Alam , Asrar Alam
who has also written a book on Dajjal , anti Christ in Urdu, he also wrote on Freemasons and their agents in India and all Muslim countries.

No comments:

Post a Comment