Sunday, 17 October 2010

The Age of Dajjal..آخری زمانہ

The Last Age, Age of Dajjal
Time is passing but we have not sense about it, and Islamic world is also nonsense, specially our leaders are very non sense that they are leading us towards hell,most popular question is that, are we ready for our trail? Answer is very easy, to find answer, examine ourselves, we should. Are we are a Punctuate slave of Allah?...No we are not, as we offer prayers but not with heart, we think only about ourselves, Nature victims, Floods, and earth quacks are result of our sins.we should pray five times in a day and try hard to pass whole life in light of Holy Quran and Sunnah if we are Muslims and have in our mind to defeat Satan.
آخری زمانہ, زمانہء دجا ل
وقت ہمارے ہاتھوں سے ریت کی مانند پھسلا جارہا ہے اور عالم اسلام  پر تاحال نیند طاری ہے نیند بھی موت کی سی۔ساری دنیا میں مسلمان معتوب اور مظلوم ہیں اور انکو اس مقام تک لانے والے غیر نہیں ہمارے اپنے ہی نام نہاد علماء و مشائخ اور مقتدر لوگ ہیں۔ آخری وقت بالکل قریب آلگا ہے اور ہماری تیاری کیا ہے؟ اسلامی شعائر کا ہم کتنا خیال رکھتے ہیں ؟ ہم میں کتنے صوم صلوۃ کے پابند ہیں ؟ جبکہ جو ایک بار کلمہ پڑھکر نماز نہ ادا کرے وہ مرتد ہے اور مرتد واجب القتل ہے۔اسلام کے خلاف شیطان اور شیطانی فوجیں متحرک ہوچکی ہیں۔ افغانستان، عراق ،فلسطین، شمالی و جنوبی وزیرستان کے عسکری محاذ اسی سلسلے کے ہیں کہ اسلام کو بالکل لاچار کرکے ختم کردیا جائے۔اس کے علاوہ آسمانی آفات، زلزلے بیماریاں اور اخلاقی برائیاں بھی خوب خوب اپنے پائوں جما چکی ہیں۔ ساری دنیا میں مسلمانوں کی مجموعی آبادی غریب اور پست تریں زندگی گذاررہی ہے۔ابھی بھی وقت ہے ہم چاہیں تو اپنے آپ کو شیطان کے مقابلے میں کامیاب کرسکتے ہیں اگر ہم قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوجائیں اور اسلا م کے عین مطابق زندگی بسر کریں۔

1 comment: